آیہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین”[1] میں لفظ “انہ” کے ضمیر“ہ” کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: ١۔ شاید اس سے مراد، وہ خبر ہے، جس کے بارے میں اس آیت سے پہلے ذکر ...
اس آیہ شریفہ میں خداوند متعال اجسام کے سایوں کو اپنی عظمت کی نشانیوں کے عنوان سے تعارف کراتا ہے اور انھیں اپنے پروردگار کے لئے سجدہ کی حالت میں جانتا ہے- اجسام کے سائے ہماری زندگی میں ایک موثر رول رکھتے ہیں، جیسے: سورج کی روشنی، ...
واجب الوجود بالذات کو تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے، کیونکہ اگر اس کے پاس کمالات میں سے کوئی کمال موجود نہ ھو تو وہ نقص، ناداری اور در نتیجہ واجب الوجود کا فقر و محتاجی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر کسی موجود کے پاس کمالات میں سے ...
عقل و شرع کے حکم سے ، خداوند متعال کو ظاھری آنکھوں سے نھ دنیا میں دیکھا جاسکتا ھے، اور نھ آخرت میں،لیکن دل کی آنکھوں سے اسے دیکھا جاسکتا ھے ، دل اپنی وجودی قابلیت کی حیثیت میں ، شھود باطنی کی راه سے ، عبادات و ریاضات شرعی ...
قرآن کریم اور رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی روایات ، انسان کے احترام اور اس کی کرامت خصوصاً مؤمنین پر زیاده تاکید کرتا ھے۔قرآن مجید اور روایات کی نظر میں ، خوبصورت نام رکھنا اور ایک دوسرے کو نیک نام ...
سورہ توبہ کی آیت نمبر۴۳ کے بارے میں ، تفصیلی جواب میں بیان کے گیے عناوین کا مطالعہ فرمائیے: سورہ تحریم کی پہلی آیت میں، تحریم سے مراد، شرعی تحریم نہیں ہے، کیونکہ جملہ "لِمَ تُحَرِّمُ" {اپنے آپ پر کیوں حرام کرتے ہو؟} عتاب ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...