جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:دین اسلام)
-
سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
10198 2009/02/04 کلام قدیمهر انسان شهادتین کا اقرار کرنے ، یعنی اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا رسول الله کهنے سے ایک شخص مسلمان شمار هو تا هے اور اس پر مسلمان کے احکام جاری هوتے هیں: اس کا بدن پاک اور اس کے بچے بھی پاک