جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:سیره)
-
حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟
12921 2015/04/16 تاريخ بزرگانحضرت زینب ( س ) کی قبر مطہر کی جگہ کے بارے میں تین احتمالات پائے جاتے ہیں: [ i ] مدینہ ، قاہرہ ، اور شام۔ ان تینوں احتمالات میں سے ہر ایک کے کچھ طرفدارہیں ، جنھوں نے اپنے نظریہ کے لئے کچھ دلائل پیش کی
-
کیا اذان و اقامت میں حضرت زہراء ﴿س﴾ کی عصمت کی شہادت کا اظہار کرنے میں کوئی حرج ہے؟
5746 2014/01/22 معصومین کی سیرتحضرت فاطمہ زہرا﴿سلام اللہ علیہا﴾ کی عظمت و عصمت کا بلند مقام عالم اسلام میں ، خاص کر امامیہ فرقہ میں ثابت اور ظاہر ہے ، لیکن اس کے باوجود ان کی عصمت کا اذان و اقامت میں اظہار کرنا ، اس کے متوقع نتائج
-
وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
8009 2014/01/22 معصومین کی سیرتوحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار ، امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابیطالب ﴿ع﴾ ہیں ، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ
-
کیا شیعوں کی کتابوں میں ذکر کی گئی یہ حدیث موثق ہے کہ “ امام حسن﴿ع﴾ اور امام حسین ﴿ع﴾ نے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی ہے”؟
9226 2014/01/22 درایت حدیثامام حسن ﴿ع﴾ اور امام حسین﴿ع﴾ کے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھنے کی روایت ، شیعوں کی بعض احادیث کی کتابوں میں دو متنوں کی صورت میں نقل کی گئی ہیں کہ ان میں سے ایک روایت حضرت امام جعفر صادق ﴿ع﴾ سے نقل
-
تصوف کیا ہے؟ کیا امام خمینی ﴿رہ﴾ ایک صوفی تھے ؟
14103 2014/01/22 عملی عرفانتصوف درحقیقت صوف سے ہے اور صوف کے معنی پشم﴿ اون ﴾ ہیں۔ یہ ایک ایسا مکتب ہے جس کی بنیاد صوفیوں یا پشمینہ پوشوں نے ڈالی ہے ، جو معنوی خود سازی اور ظواہر دنیوی سے دوری کا دعوی کرتے ہیں اور پوری تاریخ میں
-
امام حسین {ع} کی عزاداری کے موجودہ کیفیت کے مراسم کہاں سے شروع ھوئے ہیں؟
12604 2013/03/18 معصومین کی سیرتپیغمبر اسلام { ص } نے حضرت حمزہ کے سوگ میں گریہ و زاری کی ہے اور اس سلسلہ میں گریہ و زاری کرنے کے لئے دوسروں کی ہمت افزائی بھی کی ہے- شیعوں کے ائمہ اطہار { ع } نے بھی کربلا کے واقعہ کو مختلف صورتوں می
-
امام باقر{ع} کی سوانح حیات بیان کیجئے؟
10802 2012/11/20 معصومین کی سیرتمحمد بن علی بن الحسین { ع } ملقب بہ باقر و کنیہ ابو جعفر ، امام سجاد { ع } کے بیٹے ہیں- بعض مورخین ان کی پیدائش مدینہ منورہ میں اول ماہ رجب روز جمعہ جانتے ہیں اور بعض دوسرے ماہ صفر کی تیسری تاریخ جانت
-
کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟
16131 2012/06/11 معصومین کی سیرتمباھلہ ، یعنی ایک دوسرے پر نفرین کرنا ، تا کہ جو باطل پر ہے وہ غضب الہی سے دوچار ہوجائے اورجو حق پر ہے اس کی پہچان ہوجا ئے اور اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جاتی ہے۔ مباھلہ ، ایک قسم کی دعا ہے اور اس
-
پیغمبر اکرم (ص) کیسے وضو کرتے تھے ؟
7332 2012/05/20 معصومین کی سیرتھم اس سوال کا جواب پیغمبر اسلام ( ص ) کی ایک روایت سے بیان کرتےھیں: شیخ کلینی نے زارارہ سے نقل کیا ھے کہ امام باقر ( ع ) نے فرمایا: کیا میں اپ کے لئے پیغمبر ( ص ) کے وضو کرنے کی کیفیت بیان کروں
-
امام حسین علیہ السلام کے قیام میں کتنے شہداء حضرت رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب تھے ؟
12577 2012/04/19 بزرگوں کی سیرتعاشورہ کے سلسلہ میں متاخر علما و محققین کے مطابق جو خبر مشہور ہے وہ یہ ہے کہ انصار امام حسین علیہ السلام میں پانچ افراد پیغمبر صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب تھے جو واقعہ کربلا میں شہید ہوئے ۔ یہ پا
-
کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟
6105 2012/02/12 معصومین کی سیرت
-
خانه خدا کے پرده کا رنگ سیاه کیوں هے؟
6779 2012/02/12 بزرگوں کی سیرت
-
زیارت عاشورا میں سو لعن اور سو سلام پڑھنے کے طریقه کی سند کیا هے؟
6958 2012/02/12 معصومین کی سیرت
-
حدیث "قلم و قرطاس" میں جو آنحضرت{ص} نے فرمایا هے: " میرے پاس جھگڑا کرنا مناسب نهیں هے"، سے کیا مراد هے؟
7071 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
عورتوں کے مساجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
7468 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
کیا افراد کا نام محمد یاسین {یٰس} رکھنا جائز هے؟
7731 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
کیا پیغمبراکرم{ص} نے ابولهب کے ساتھ صله رحم کیا هے؟
6053 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
اسلام کی تبلیغ کے طریقه کار کیسے هیں؟
9815 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
حضرت عباس (ع) نے پانى لاتے وقت کونسى رجز خوانى کى هے؟
6618 2011/12/15 بزرگوں کی سیرت
-
خداوند متعال نے کیوں پیغمبر اکرم (ص) کو عارضی ازدواج کا حکم نهیں دیا هے؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) اور ائمه (ع) نے اس قسم کی ازدواج انجام دی هے؟
5836 2011/11/23 معصومین کی سیرت
-
کیا عثمان کی کارکردگی کے بارے مین حضرت علی{ع} کی تعبیر اخلاق و ادب سے عاری نهیں هے؟
6003 2011/07/10 معصومین کی سیرت
-
بعض مجلسوں میں امام حسین[ع] کی مظلومیت کی عکاسی کیوں کی جاتی ھے؟
6324 2011/05/17 بزرگوں کی سیرت
-
کیا عاشورا کے دن امام حسین[ع] کا ، کارنامه عاشقانه ھونے کی وجه سے عاقلانه نھیں ھے؟
5664 2011/05/17 بزرگوں کی سیرت
-
"فاطمه" کے کیا معنی ھیں؟ اور پیغمبر اسلام {ص} نے اس نام کو اکلوتی بیٹی کے لئے کیوں چنا ھے؟
21789 2011/04/17 معصومین کی سیرت
-
اھل بیت {ع} کی تاریخ اور سیرت کی تحقیق کے لئے کونسی اصلی کتابی اور منابع ھیں؟
6266 2011/04/11 معصومین کی سیرت
-
سلمان فارسی کون ھیں ؟ بعض لوگ کیوں انھیں کاتب وحی اور قرآن کو لانے والا کھتے ھیں ؟
7669 2011/01/19 بزرگوں کی سیرت
-
اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟
7671 2011/01/11 معصومین کی سیرت
-
حضرت علی (ع ) خلفاء کے ساتھ کیوں تعاون فر ماتے تھے ؟
7245 2010/12/21 معصومین کی سیرت
-
قدرت پیدا کرنے کے وقت پیغمبر کی شخصیت کیوں تبدیل ھوتی ھے؟
5946 2010/12/13 معصومین کی سیرت
-
شیعه فاطمه کے علاوه پیغمبر کی بیٹیوں سے اس قدر نفرت کرتے هیں که بعض افراد نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!
7016 2010/11/09 معصومین کی سیرت
-
کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے عقیده کے مطابق کافر هیں؟
7535 2010/11/09 بزرگوں کی سیرت
-
کیا انصار ابوبکر کی خلافت کا اعتقاد نهیں رکهتے تهے که ان کی بیعت کی هے؟
6933 2010/10/17 بزرگوں کی سیرت
-
کلینی نے کیوں اپنی کتاب کو امام مهدی (عج) کی خدمت میں پیش نهیں کیا؟
6129 2010/10/16 بزرگوں کی سیرت
-
حضرت علی علیه السلام کے فرزندوں کی تعداد کیا تھی، ان کے نام کیا تھے اور ان کی ماوں کے نام کیا تھے؟
19006 2010/09/22 معصومین کی سیرت
-
کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت یا حدیث هے؟ اور اس کی سند و اعتبار کس حد تک صحیح هے؟
10988 2010/05/20 معصومین کی سیرت