حضرت معصومہ )ع( شیعوں کے ساتویں امام موسی بن جعفر)ع( کی بیٹی ہیں۔ ان کی والدہ گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں، حضرت معصومہ )ع( اول ذیقعدہ ۱۷۳ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئی ہیں- ۲۰۰ ہجری میں، مامون ...
اگر دو سال دودھ پلانے کی مدت، واجبی حکم ھو، تو یہ سوال پیدا ھوتا ہے کہ حاملگی کے نو مہینوں اور دودھ پلانے کے ۲۴ مہینوں کا مجموعہ ۳۳ مہینے ہے، نہ ۳۰ مہینے جسے قرآن مجید نے بیان کیا ہے- دودھ پلانے کی یہ مدت ...
شیخ صدوق نے اپنی کتاب" ثواب الاعمال و عقاب الاعمال" میں " ثواب حج و عمرہ" کے عنوان سے ایک فصل درج کی ہے، اور اس سلسلہ میں بہت سی روایتیں نقل کی ہیں- اس کے علاوہ اس کتاب میں" حج کو ترک کرنے والے کی سزا" ...
عورت حیض کی حالت میں سجدہ میں جاکر ذکر پڑھ سکتی ہے۔ بلکہ مستحب ہے کہ عورت، حیض کی حالت میں نماز کے وقت خون کو صاف کرکے روئی بدل کر وضو کرکے اور اگر وضو نہ کرسکتی ھوتو تیمم کرکے نماز کی جگہ پر قبلہ رخ بیٹھ کر ...
دین اسلام، ظاہر و باطن کو اکھٹا کرنے کا دین ہے، مادی اور معنوی امور کو اکھٹا کرنے کا دین ہے۔ جس طرح پروردگار عالم ، ھوا اور بادلوں کا خالق ہے اور بارش کچھ قوانین کے تحت برستی ہے جنھیں پروردگار عالم نے طبیعت اور فطرت میں ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...