جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اصطلاحات)
-
علم عرفان میں عام حجاب اور خاص حجاب سے کیا مراد ہے؟
8214 2013/04/18 مقاماتعرفانی لغت میں لفط حجاب اور پردہ کا کافی استفادہ کیا جاتا ہے- معلوم ھوتا ہے کہ اہل عرفان نے اس اصطلاح کو قران مجید اور احادیث سے لیا ہے- قران مجید ، خدا وند متعال کے انبیا { ع } سے رابطہ کو ہمیشہ لفظ