جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:بیشتر بدانیم)
-
کیا کسی مرد کا دوسرے مرد کے بدن کو لمس کرنا اور ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنے کے جیسے اعمال و غیرہ کو انجام دینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال ہے؟
6750 2015/04/05 حقوق و احکاماسلام ایک اجتماعی اور سماجی دین ہے اور سماج کی بنیاد انسانوں کے درمیان روابط ، ہم کاری اور تعاون پر استوار ہے۔ اسی وجہ سے اسلام مومن بھائیوں کے درمیان محبت و دوستی کو انتہائی اہم جانتا ہے اور ان کی تح