جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:غیر ارکان)
-
ہم کیوں نماز میں پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) پر صلوات بھیجتے ہیں؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) کی سنت بھی یہی تھی؟
7192 2015/05/21 تشهد و سلام1۔ جیسا کہ سوال میں بھی ایا ہے ، کہ پیغمبر اسلام ص اور اپ ص کے اہل بیت ع پر صلوات بھیجنے کے حکم کے سلسلہ میں قران مجید کی ایہ شریفہ: ان الله و ملائکته یصلون على النبی یا ایها الذین امنوا صلوا علیه و س
-
علی بن جعفر {ع} کی ایک روایت میں آیا ہے – کہ سلام کہتے وقت دائیں اور بائیں طرف رخ کرکے السلام علیکم و رحمتہ اللہ، السلام علیکم ور حمتہ اللہ کہنا چاہئیے، اس روایت کی دلالت کی سند کیسی ہے؟
8411 2012/11/20 حقوق و احکاممذکورہ روایت ، سند کے لحاظ سے صحیح ہے- یہ روایت نماز کے سلام کے بارے میں ہے کہ فقہی منابع میں اس پر بحث و تحقیق ھوئی ہے- اس روایت اور اس قسم کی دوسری روایتوں کی بنا پر ، نماز کے اختتامی سلام پر دائی