جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:نماز قضا و استیجاری)
-
کچھ مدت پہلے ضرورت کے پیش نظر، میں نے اجارہ کی نمازیں و روزے قبول کئے ہیں، اس وقت میری کچھ اجارہ کی نمازیں باقی رہی ہیں اور میں انھیں پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ھوں اور اس کی اجرت کوبھی واپس نہیں کرسکتا ھوں، میرا فریضہ کیا ہے؟
4820 2013/03/18 قضا اور استیجاری نمازبہرحال اجارہ کی نمازیں اور روزے اپ کے ذمہ ہیں اور اپ کو اجارہ کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے- اب اگر ممکن نہیں ہے تو جس کے ساتھ اپ نے اجارہ طے کیا ہے ، اس کے پاس جاکر موضوع بیان کرکے مصالحت کرسکتے ہیں- ض