جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:جنابت)
-
اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ ( یعنی شوخی مذاق) کرے اور اس کا بدن سست ہوجائےلیکن منی اس سے خارج نہ ہوجائے، تو اس کی تکلیف کیا ہے؟ اور اگر منی خارج ہو جائے تو اس کا حکم کیاہے؟
12297 2015/04/05 جنابت میں شکجب تک منی خارج نہ ہوجائے ، جنب نہیں ہوتا ہے اور غسل واجب نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی یوں ہے: اگر منی اپنی جگہ سے حرکت کرے لیکن باہر نہ نکلے ، یا انسان شک کرے کہ اس کی منی باہر نکلی یا نہ