Please Wait
کا
5684
5684
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/05
سوال کا خلاصہ
ابوبصیر کى روایت میں جو قیامت سے پهلے خدا کے دیدار کے بارے میں اشاره کیا گیا هے، وه کیا هے؟
سوال
صدوق کى "توحید" کےصفحه 117 میں ایک روایت نقل کى گئى هے که ابوبصیر نے امام صادق (ع) سے پوچھا: "اخبرنى عن الله عزوجل، ھل یراه المومنین یوم القیامۃ؟" اور حضرت (ع) نے مثبت جواب دینے اور مطلب کى وضاحت کرنے کے بعد فرمایا: "الست تراه فى و قتک ھذا؟ کیا تم اس وقت خدا کو نهیں دیکھ رهے هو؟ " اس حدیث کے آخرى حصه سے مراد کیا هے؟ یعنى حضرت (ع) نےابوبصیر میں کوئى تصرف کیا هے که اس کے دل کى آنکھیں کھل گئیں اور خدا کو "بحقائق ایمان" دیکھا؟ یا یه که کوئى تصرف نهیں تھا؟ اگر کوئى تصرف درکار نه تھا اور ابوبصیر کے لئے پهلے سے یه دیدار حاصل تھا، تو اس نےکیوں خدا کے دیدار کے بارے می سوال کیا ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے