
Please Wait
کا
4931
4931
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/08
سوال کا خلاصہ
میں جانتا ھوں که اس سے پھلے میرا پورا گھر اور اس کے وسائل نجس ھوئے ھیں ، کیا وھاں پر میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ؟
سوال
میری گمراھی اور نجاست و طھارت کے مسائل کے بارے میں عدم اعتماد کی وجه سے میرا گھر اور اس کے تمام وسائل نجس ھوئے ھیں ، اب جبکه خدا کے فضل وکرم سے مجھے ھدایت ملی ھے ، کیا اس گھر میں میری نماز اور روزوں کے لئے کوئی مشکل ھے ، جبکه گھر کی وسعت اور وسائل میں نجس اجسام کی کثرت کی وجه سے ، طھارت ممکن نھیں ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے