اعلی درجے کی تلاش
کا
5289
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/01/17
 
سائٹ کے کوڈ fa704 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3936
سوال کا خلاصہ
طبیوں کا تنخواه کے علاوه بیماروں سے پیسه لینے کا کیا حکم هے؟
سوال
بعض اطبا جومبلغ تنخوا ه کے علاوه بیماروں سے لیتے هیں اس کا حکم کیا هے؟
ایک مختصر

حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی) کے دفتر کا جواب:

بسم تعالے

اگر طبیب سرکاری ملازم هو اور حکومت کے خزانه سے تنخواه لیتا هو یا آپریشن کا خرچه بیمه کمپنی سے حاصل کر تا هو تو اسے بیمار سے مزید کوئی رقم حاصل کر نے کا حق نهیں هے –

حضرت آیت الله العظمی سیستانی (مدظله العالی) کے دفتر کا جواب:

حضرت آیت الله العظمی سیستانی قانون کے خلاف عمل کو جائز نهیں جانتے هیں والله العالم-

حضرت آیت الله العظمی فاضل لنکرانی (رح) کے دفتر کا جواب :

اگر قانون اور ضوابط کے خلاف هو تو جائز نهیں هے-

حضرت آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی (مد ظله العالی) کے دفتر کا جواب :

اگر اسلامی حکومت کے قوانین و ضوابط  کےً خلاف هو تو جائز نهیں هے-

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا