جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حدیث)
-
ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
15019 2012/03/07 درایت حدیثلفظ فرج { ف اور ر پر زبر کے ساتھ } لغت میں ، غم و اندوہ سے رہائی اور ارام و اسائش کے معنی میں ہے [ 1 ] ، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور ارام و اسائش حاصل کرنے کے لیے جو دعائیں اور اعمال ذکر کیے گیے
-
حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
12143 2012/03/07 درایت حدیثایسا لگتا ہے کہ مذکورہ حدیث کے بارے میں بعض مترجمین نے مغالطہ کیا ہے اور اپ نے وہی ترجمے دیکھے ہیں ، کیونکہ اس حدیث کے عربی متن صلاح ذات البین افضل من عامه الصلاه و الصیام [ 1 ] پر غور کرنے سے معلوم ہ
-
کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟
11873 2012/03/07 درایت حدیثحدیثوں کی قابل اعتبار کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ہے ، حتی کہ ہم نے اس کے مشابہ کوئی روایت کتب روایی میں نہیں پائی۔ اس کے علاوہ اس روایت نما مطلب کا مضمون بھی کئی جہات سے قابل تنقید ہے: 1۔
-
امام صادق{ع} نے جو فرمایا هے که: " امام زمانه{عج} کے عصر ظهور میں علم و دانش کے پچیس حروف کی اشاعت هوگی۔" اس سے کیا مراد هے؟
7286 2012/02/15 درایت حدیثامام زمانہ { عج } کے ظہور کے زمانہ میں ایک اہم مسئلہ مادی اور معنوی علوم کی ترقی اور رشد و بالیدگی ہے۔ اس زمانہ میں علم و سائنس ترقی کے عروج پر پہنچے گا ، اور اس مطلب کی اپ کے سوال میں بیان کی گئی حدی
-
کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
8515 2012/02/12 درایت حدیث
-
اس تابوت سے کیا مراد هے٬ جس کے بارے میں غدیر کے دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم (ص) کو حکم دیا که اسے امیرالمومنین(ع) کے حوالے کریں؟
6599 2012/01/17 درایت حدیث
-
حدیث رفع کیا هے؟
6634 2012/01/17 درایت حدیث
-
ایک روایت پائی جاتی هے٬ جس کے مطابق فاطمه(ع) کی پاکیزگی کی وجه سے خداوند متعال ان کی اولاد کو جهنم میں نهیں ڈالے گا- مهربانی کرکے اس کا تجزیه کیجئے-
5729 2012/01/17 درایت حدیث
-
کیا پیغمبر اسلام(ص) نے یه حدیث بیان فرمائی هے که: "اگر لوگ حضرت علی(ع) کی بعض کرامتوں کے بارے میں آگاه هوجائیں٬ تو وه خدا کے بارے میں کافر هوجائیں گے اور کهیں گے (نعوذ باالله) علی(ع) وهی خدا هے؟
7268 2012/01/17 درایت حدیث
-
کتاب "انوار المشعشعین" میں "مسجد جمکران" اور "کوه خضر" کے بارے میں امام علی(ع) سے ایک حدیث نقل کى گئى هے- کیا یه روایت معتبر اور قابل استناد هے اور حضرت (ع) کے معجزات میں شمار هوتی هے؟
6937 2012/01/17 درایت حدیث
-
کیا آخرالزمان میں ایران سےقیام سے متعلق روایت معتبر هے؟
6467 2012/01/17 درایت حدیث
-
کیا تمام روایتوں کو حذف کرکے صرف قرآن مجید پر اکتفا کرنا٬ مسلمانوں میں وحدت ایجاد کرسکتا هے؟
6247 2012/01/17 درایت حدیث
-
اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: " عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا"؟
6157 2012/01/17 درایت حدیث
-
پیغمبر(ص) اور ائمه (ع) نے کیوں خود احادیث پر مشتمل کوئی کتاب نهیں لکهی هے؟
6034 2012/01/17 علم رجال
-
کیا یه حدیث صحیح هے که: "ایک دن ایسا آئے گا جب مسلمان 73 فرقوں میں تقسیم هوں گے"؟
7383 2012/01/17 درایت حدیث
-
ولد الزنا (زنازاده) کے بارے میں نقل کی گئی احادیث کو نسی هیں:
6537 2012/01/17 درایت حدیث
-
کیا متعه کے بارے میں نقل کی گئی سب احادیث قابل قبول هیں؟
11906 2012/01/17 درایت حدیث
-
کیا یه صحیح هے که کتاب "کافی" میں صحیح احادیث کم پائی جاتی هیں؟
6131 2012/01/17 علم رجال
-
حضرت علی(ع) کے ارشاد کے مطابق٬ واجب کیا هے؟ واجب تر کیا هے؟ مشکل کیا هے؟ مشکل تر کیا هے؟ عجیب کیا هے؟ عجیب تر کیا هے؟ نزدیک کیا هے؟ نزدیک تر کیا هے؟
6186 2012/01/15 درایت حدیث
-
حضرت علی(ع) نے کس خطبه میں اپنے سے پهلے تین خلیفوں کی خلافت تک پهنچنے کی کیفیت کی وضاحت کی هے؟
6255 2012/01/15 درایت حدیث
-
کیا یه صحیح هے که هر انسان کا ایک هم زاد هوتاهے؟
6796 2012/01/15 درایت حدیث
-
اس عبارت: "لاتعادوا الایام فتادیکم" سے مراد کیا هے؟
5896 2012/01/15 درایت حدیث
-
"لولاناماعبدالله ولولاناماعرف الله" سے کیا مراد هے؟
5852 2012/01/02 درایت حدیث
-
حدیث کساء کى اهمیت بیان فرمایئے-
6931 2011/12/18 درایت حدیث
-
زیارت عاشورا میں یزید کے بیٹے پر بهى لعنت کى گئى هے، جبکه وه ایک اچها انسان تها! اس صورت میں زیارت عاشورا کا متن کیسے قابل اعتبار هوسکتا هے؟
7430 2011/12/18 درایت حدیث
-
زیارت عاشورا کى سند اور متن کے بارے میں وضاحت فرمایئے-
8014 2011/12/18 درایت حدیث
-
نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟
5621 2011/12/07 درایت حدیث
-
حدیث : "المھدی طاووس الجنة" کو اس حدیث کے ساتھـ کیسے جمع کیا جاسکتا هے، جو طاووس (مور) کی مذمت میں بیان کی گئی هے؟
6710 2011/12/07 درایت حدیث
-
اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟
6659 2011/11/23 درایت حدیث
-
ایک انسان کیسے خواب کی تعبیر بیان کرنے کی طاقت پیدا کرسکتا ھے؟
7671 2011/11/20 درایت حدیث
-
امام صادق[ع] کی طرف سے نقل کی گئی ایک حدیث کے مطابق امام مھدی [عج] کے ظهور سے پهلے ھر انقلاب کو ائمه اطهار[ع] اور ان کے شیعوں کے لئے غم و اندوه اور بلا ومصیبت کا سبب جانا گیا ھے۔ مهربانی کرکے وضاحت فرمائیے که اسلامی انقلاب کی اس حدیث کے پیش نظر کیسے توجیه کی جاسکتی ھے؟
6725 2011/11/20 درایت حدیث
-
حافظه کو تقویت بخشنے کا طریقه کیا هے؟
5900 2011/08/23 درایت حدیث
-
کتاب " معراج السعادت " میں بیان کیے گیے خلفائے راشدین سے مراد کیا هے؟
6316 2011/08/21 درایت حدیث
-
مصحف امام علی {ع} کے بارے میں اهل سنت کا نظریه کیا هے؟
6513 2011/06/21 درایت حدیث
-
کیا امام صادق{ع} کی نیاز کے عنوان سے کوئی چیز صحیح هے؟
5935 2011/06/18 درایت حدیث