اعلی درجے کی تلاش
کا
6535
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2017/12/16
 
سائٹ کے کوڈ ur22054 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4182
سوال کا خلاصہ
معاد کی بحث کے لئے چند منابع وکتابوں کی معرفی کیجئے-
سوال
میں اسلامی فلسفه کے،یونیورسٹی طلاب کے موسم گر ما کے ٹرینگ سنٹر کا معلم هوں – مجهے اس سنٹر میں موت، احتضار،قبر ، روح کی جسد کے ساتھـ همراهی ، قبر میں شب اول کے سوالات اور دوسرے جزئیات کے بارے میں 8جلسوں کے دوران تدریس کرنا هے-مهر بانی کر کے اس سلسله میں جامع اور قابل بحث معلو مات کے بارے میں میری مکمل راهنمائی فر مایئے-
ایک مختصر
معاد کی بحث کے سلسله میں بعض قابل اعتبار کتا بیں حسب ذیل هیں :
1- " المیزان فی تفسیر القرآن" تالیف : علامه طباطبائی-
2- " فهرست موضوعی نمونه" تالیف : آیت الله مکارم شیرازی از صفحه 181تا صفحه 238-
3- " معاد شناسی" ، تالیف : مرحوم آیت الله محمد حسین حسینی تهرانی-
4- " شرح تجرید اعتقاد" تالیف : علامه حلّی ،با شرح مرحوم آیت الله شعرانی-
5-" آموزش عقائد " ،ج3 تالیف : آیت الله مصباح یزدی-
6- " معارف قرآن" تالیف : آیت الله مصباح یزدی-
7- " معاد" ، تالیف : شهید مرتضی مطهری-
8- " منازل الآخرۃ " ، تالیف : شیخ عباس قمی-
9- " معاد " ، تالیف : شهید آیت الله دستغیب-
10- " حیات جاودانه" ، تالیف : امیر دیوانی-
11- " رسائل توحیدی، رساله انسان بعداز دنیا" ،تالیف : علامه طباطبائی-
12- " معاد یا جهان پس از مرگ " ،تالیف: آیت الله مکارم شیرازی-
13- معاد از نگاه وحی و فلسفه" ،تالیف : محمد باقر شریعتی سبز واری
14- " مبداء ومعاد" تالیف : آیت الله جوادی آملی-
 
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا