جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:گوناگون)
-
مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
6930 2019/06/10 حقوق و احکاماپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل لازمی ہے کہ اپ اس نکتہ کی جانب توجہ فرمائیں کہ انسان جس چیز کاعلم نہیں رکھتا اور اس سے واقف و اگاہ نہیں ہے تو اسے جاننے اور اس کا علم حاصل کرنے میں شرم کا کو ئی سوال پید