جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:گوناگون)
-
نماز جماعت قائم ھونے کے وقت ، اگر میں فرادا نماز پڑھوں تو میں کیسے تشخیص دے سکتا ھوں کہ بے احترامی واقع ھوئی ہے یا نہیں ؟ اور بے احترامی واقع ھونے کی صورت میں، کیا فرادا نماز باطل ہے؟
5670 2012/11/20 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید کے فتاوی حسب ذیل ہیں: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1 } اس کی تشخیص خود مکلف کے ذمہ ہے- ج2 } صرف بے احترامی نماز کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی ہے- دفتر