Please Wait
کا
6737
6737
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/05
سوال کا خلاصہ
اهل سنت کے مانند شیعوں میں بھى تصوف اور عرفان کا سلسله پایا جاتا هے یا نهیں؟ کیا آج کے معاشره میں شیعوں میں ایسا سلوک پایا جاسکتا هے؟ اگر ممکن هے، تو اسے کهاں سے شروع کریں؟ اس راه کو مرشد و پیرکامل کے بغیر طے کیا جاسکتا هے یا نهیں؟و ؟
سوال
حقیر کى خط و کتابت کا اصلى مقصد عرفان عملى کے بارے میں سوال کرنا هے اور یه که شیعوں میں بھى اهل سنت کے مانند تصوف اور عرفان کا سلسله پایا جاتا هے یا نهیں؟ (حقیر کی مراد قادریه و نقشبندیه کے مانند هے) حقیر کسى حد تک عرفان عملى کے موضوع سے آگاهى رکھتا هے مثال کے طور پر انسان کا واقعا ایک دل هے پیغمبروں کا ایک مقصد یا سب سے اهم مقصد دلوں کو صاف و پاک کرنا تھا کیا بیشک باطنى آنکھیں (وهى دل) کھلنے کے بعد، هم شیعوں کے پهلے امام کے مانند یه کهه سکتے هیں: لم اعبد ربا لم اراه" یا کم از کم یه کهه سکتے هیں: ربى ارنى انظرالیک بقلبى"! آنکھوں اور دل کا کھل جانا شهود وحدت کے مساوى هے، اور یه که لیس فى الدارغیره دیار و۔۔۔؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے