Please Wait
کا
5815
5815
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/19
سوال کا خلاصہ
پالتو بلی کو آواره گردی اور ماحول کی خرابی سے بچانے کے لئے عقیم کرنے کا کیا حکم هے ؟
سوال
پالتو بلی کو آواره گردی اور ماحول کی آلودگی و خرابی سے بچانے کے لئے عقیم کرنے کا کیا حکم هے ؟ کیونکه پالتو بلیاں باهر کے ماحول سے آشنا نهیں هوتیں اور ان کا کگر سے باهر نکلنا کبھی بیماری اور کبھی ان کی موت کا سبب هوتا هے ۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے