Please Wait
کا
5079
5079
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/04/21
سوال کا خلاصہ
خطوط اور کاغذوں پر موجود اسمائے الٰهی کے صاف کرنے (مٹانے) کا طریقه بتایئے ؟
سوال
تمام خط و غیره کی ابتدا خداوند عالم کے نام سے هوتی هے اور چونکه اس کی حفاظت ممکن نهیں هے لهذا ان (خطوں) کو دور پھنکنے کے لئے کیا کرنا چاهئے ؟
ایک مختصر
اسمائے الٰهی کا احترام واجب و ضروری هے ، ان کی توهین و بے احترامی کرنا حرام هے لهذا اسے دور پھنکنا یا مٹانا اگر اس طرح هو که عرف عام میں اسمائے الٰهی کی بے حرمتی و توهین شمار نه هو جیسے:
انھیں زمین میں دفن کرنا یا پانی کے ذریعه اسے خمیر میں تبدیل کرنا تو اس میں کوئی مضائقه نهیں هے [1] ۔
[1] توضیح المسائل مراجع ، ج اول ، ص 207 ۔ (استفتئات مقام معظم رهبری آیۃ الله خامنه ای [دام ظله] ) سوال نمبر 162-165 ۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے