Please Wait
کا
6124
6124
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/11/08
سوال کا خلاصہ
زوال کے قریب٬ صبح اور "پسین" کے معنی کیا هیں٬ جن کا بعض عبادتوں کو انجام دینے کے سلسله میں ذکر کیاگیا هے؟
سوال
عرض سلام اور شکریه کے بعد٬ مفاتیح الجنان میں صلوات شعبا نیه پڑهنے کا وقت زوال کے قریب قید کیاگیا هے٬ مهربانی کر کے صلوات شعبانیه کا دقیق اور فضیلت کا وقت بیان فر مائیے که کیا یه وقت اذان ظهر کے دوران اور نماز ظهر سے پهلے هے یا یه که مساجد میں ظهر و عصر کی نمازوں کے بعد یا نماز عصر کے بعد پڑهتے هیں؟
اسی طرح٬ ماه رجب کے آداب میں استغفار کو صبح اور" پسین" کا وقت معین کیاگیا هے٬ مهر بانی کر کے اس کا دقیق وقت یعنی صبح اور " پسین" کو مشخص کیجئے-
اسی طرح٬ ماه رجب کے آداب میں استغفار کو صبح اور" پسین" کا وقت معین کیاگیا هے٬ مهر بانی کر کے اس کا دقیق وقت یعنی صبح اور " پسین" کو مشخص کیجئے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے