Please Wait
کا
5940
5940
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/11/09
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید کی تلاوت یا نماز کے دوران تلاوت سنتے هوئے خاموش رهنا مناسب هے یا ساتھ ساتھ تلاوت کرنا؟
سوال
قرآن مجید کے مطابق قرآن کی تلاوت کے دوران خاموش رهنے کی تاکید کے پیش نظر دوسروں کا فریضه کیا هے٬ ساتھ ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاهئے یاخاموش رهنا ضروری هے یا افضل؟
جب کوئی مسجد میں مستحب نمازیں پڑهتے هوئے بلند آواز میں تلاوت کرے تو اس وقت دوسروں کا فرض کیا هے کیا ان کو خاموش رهنا چاهئے یا نهیں٬ مثال کے طور پر نماز غفیله میں سوره حمد کے بعد جب ذکر یونسیه بلند آواز میں پڑها جاتا هے تو کیا دوسرے افراد کو خاموشی سے سننا چاهئے یا آیات کو ساتھ ساتھ پڑهیں یااپنے اذکار میں مشغول رهیں؟
ضمنا مهر بانی کر کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے قرآن مجید کی ریکارڈینگ نشر هوتے وقت سننے والے کا فریضه بیان فرمائیے؟ شکریه-

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے