Please Wait
کا
5120
5120
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/03/07
سوال کا خلاصہ
جو شخص نهیں جانتا تھا که سگریٹ کا پینا روزه کو باطل کردیتا هے تو جن روزوں میں اس نے سگریٹ پی هے ان روزوں کی قضا کے علاوه کفاره بھی هے یا نهیں؟
سوال
مجھے اب تک نهیں معلوم تھا که سگریٹ پینے سے روزه باطل هوجاتا هے تو جن روزوں میں ، میں نے سگریٹ پی هے ان کا کیا حکم هے؟ کیا مجھے 61 دن روزه رکھنا پڑے گا؟ کیا کرنا چاهیئے؟ میں نے آٹھ سال تک اسی طرح روزه رکھا هے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے