Please Wait
کا
5494
5494
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/19
سوال کا خلاصہ
کیا"ھمستر" کا پیشاب اور پاخانه نجس ھے؟
سوال
میں "ھمستر" کو پالنے کا شوقین ھوں، چونکه کھتے ھیں که "ھمستر" ایک قسم کا چوها ھے اور اس کا فضله نجس ھے۔ میں یه جاننا چاھتا ھوں اگر اسی حیوان کو صاف و پاک غذا کھلائی جائے، کیا پھر بھی کوئی مشکل ھے؟ اگر مشکل ھے تو میں کیا کروں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے