Please Wait
کا
6680
6680
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/05
سوال کا خلاصہ
عورت کے لئے اپنے محرموں کے سامنے لباس پھننے اور مرد کے اپنے محرموں کے بدن کو دیکھنے کی ضروری حد کیا ھے؟
سوال
ماموں اپنی بھانجی کے بدن کے کن اعضاء کو دیکھ سکتا ھے؟ به الفاظ دیگر ایک لڑکی کو اپنے ماموں کے سامنے اپنے بدن کے کن حصوں کا پرده نه کرنے کی اجازت ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے