Please Wait
کا
8993
8993
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/06/18
سوال کا خلاصہ
طلسم سے مقابله کرنے کا طریقه کار کیا هے؟
سوال
مهربانی کر کے طلسم کے بارے میں میری راهنمائی فرمائیے۔ میں محسوس کر رها هوں که سخت کوششوں کے باوجود میرا کام سستی سے دوچار هو رها هے۔ میں سنه ۲۰۰۵ میں ایک تعویذ نویس کے پاس گیا، اس نے مجھ سے کها که ۹ سال کی عمر میں ایک بلند قامت عورت نے مجھ پر جادو کیا هے اور آج تین سال گزر رهے هیں، میں خود محسوس کر رها هوں که یه صحیح هے۔ اس موضوع کی وجه سے میں نفسیاتی طور پر شدید افسردگی کا شکار هوا هوں، مهربانی کر کے مجھے اس نفسیاتی افسردگی سے نجات دلائیں۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے