Please Wait
کا
5509
5509
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/07/23
سوال کا خلاصہ
انسان کیسےدوسروں کی فکر و کردار کے زیر اثر نه آتے هوئے سکون حاصل کر سکتا؟
سوال
ایک مدت سے مجھے مکمل سکون نهیں مل رها هے اور میں دوسروں کی فکر و کردار کے زیر اثر هو کر خود اپنی آزاد زندگی نهیں گزار سکتا هوں۔ میں آزاد ره کر زندگی گزارنا چاهتا هوں۔مهربانی کر کے مجھے کوئی قابل عمل طریقه کار بتائیے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے