اعلی درجے کی تلاش
کا
5449
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/08/21
 
سائٹ کے کوڈ fa5618 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16116
سوال کا خلاصہ
کیا علم امام کے بارے میں شیعوں کا اعتقاد، خاتمیت کے منافی نهیں هے؟
سوال
خاتمیت کے بارے میں بعض شک و شبهات، نئے زاویوں سے اور بظاهر استدلالی صورت میں " خاتمیت و امامت کے درمیان ٹکراو" کے عنوان سے ایجاد کیے جاتے هیں اور اس کے نتیجه میں متعدد شبهات پیدا هوتے هیں، جو قابل غور هیں ، مثال کے طور پر :
اس اعتقاد کے پیش نظر که ائمه اطهار{ع} کا علم غیر اکتسابی هے اور دوسرے تمام لوگوں کے لیے حجت هے، شیعه خاتمیت کے مخالف هیں۔ بهرحال انسان اپنے علم کو اکتساب و اجتهاد کے بغیر حاصل کرتے هیں یا اس کے ذریعه، اور انبیاء {ع} کا علم پهلی قسم سے متعلق هے۔ یه علم "عصمت" کے همراه هوتا هے یا اس سے الگ اور انبیاء {ع} کا علم پهلی قسم سے متعلق هے۔ یه بلاواسطه اور عصمت کے همراه حاصل هوا علم ، یا دوسروں کے لیے حجت هے یا نهیں هے، اور انبیاء کا علم پهلی قسم سے متعلق هے۔ غلو کرنے والے شیعه اپنے اماموں کے بارے میں مذکوره تینوں مراتب کے قائل هیں اور اس امر سے غافل هیں که یه امر خاتمیت کے منافی هے۔ یعنی وه اعتقاد رکھتے هیں که : ۱۔ امام کا علم اکتسابی نهیں هے ۲۔ امام کا علم عصمت کے ساتھ هے ۳۔ امام کا علم سب کے لیے حجت هے؟؛
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا