اعلی درجے کی تلاش
کا
6139
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/11/05
 
سائٹ کے کوڈ fa637 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3456
سوال کا خلاصہ
جو آدمی نیند میں یا استمناء کرنے کی وجھ سے جنب ھوا ھے اسے کونسا غسل انجام دینا چاھئے۔
سوال
کوئی آدمی نیند میں جنب ھوا ھے۔ اس کو کونسا غسل کرنا چاھئے۔ اس طرح اگر وه جاگنے کے بعد وقت جب بدن کی جنسی طاقت زیاده ھو استمناء کرے تو اُسے کون سا غسل کرنا ھے؟
ایک مختصر

دونوں صورتوں میں انسان کو غسل جنابت انجام دینا چاھئے ، یھ بات قابل ذکر ھے کھ جب بھی انسان سے منی خارج ھو۔ چاھے نیند کی حالت میں ھو یا جاگنے کی حالت میں ھو، مثال کے طور پر استمناء کرے تو اس پر غسل جنابت واجب ھوجاتا ھے ، یھ بات واضح ھے کھ غسل جنابت کی کیفیت کا دوسرے غسلوں کے ساتھه (جیسے مس میت وغیره،) کوئی فرق نھیں ھے ۔ بلکھ ان سب کا طریقھ ایک ھی ھے۔ لیکن نیت میں وه فرق رکھتے ھیں ۔

مراجع تقلید کے دفاتر کے جوابات:

دفتر حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی)

ج ۱۔ اگر اسے جنابت پر یقین ھے تو غسل جنابت ، ( بالکل اسی طرح جس طرح توضیح المسائل میں ذکر ھوا ھے ) انجام دینا چاھئے۔

ج ۲۔ غسل جنابت۔

دفتر حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی ( مد ظلھ العالی)

ج۱۔ غسل جنابت ۔

ج۲۔ اس پر غسل جناب واجب ھے۔

دفتر حضرت آیۃ اللھ بھجت( مد ظلھ العالی) :

جنب شخص پر،  جس طرح بھی وه جنب ھوا  ھو غسل جنابت واجب ھے۔

دفتر حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی (رح)

غسل جنابت۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا