جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:انفال)
-
کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
7514 2012/07/08 Exegesisغنائم اور انفال ، منطقی لحاظ سے یکساں نہیں ہیں ، لیکن اس کے باوجود قابل ذکر ہے کہ وحدت کے نظریہ کے مطابق تمام انسانوں اور پوری عالم ہستی کو پروردگار سے متعلق جانا جاسکتا ہے ، لیکن کثرت کے نظریہ کے مطا