Please Wait
کا
5517
5517
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/12/13
سوال کا خلاصہ
زیارت عاشورا میں ذکر ھوئے ، ائمه علیھم السلام کو اپنے مقام سے بر طرف کر نے کے معنی کیا ھیں ؟
سوال
زیارت عاشورا " ولعن الله امٰۃ دفعتکم عن مقامکم و ازالتکم عن مراتبکم الّتی رتّبکم الله فیھا " میں ائمه کے مقامات کو ازاله و دفع کرنے کے کیا معنی ھیں ؟ کیا ائمه ( ع ) ، مرتبه امامت و مقام ولایت سے برطرف ھوئے ھیں ؟ جب که ھم جانتے ھیں که یه مقامات لوگوں کی طرف سے قابل بر طرف نھیں ھیں ۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے