جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:احکام مرتبط با مردگان)
-
ایک سڑک کے حادثہ میں، میری بہن اپنی شیر خوار بیٹی کے ہمراہ فوت ھوئی، لیکن اس کا شوہر اور دوسری بیٹی زندہ بچے ہیں۔ میرے ماں باپ بھی زندہ ہیں، دیت کی رقم کس طرح تقسیم کی جائے گی؟
5740 2014/08/04 وراثتچونکہ دیت ، وراثت کے طبقات کے مطابق ، تقسیم ھوتی ہے [ 1 ] اور وراثت کا قانون کہتا ہے کہ جو بھی پہلے دنیا سے رخصت ھوجائے ، اس کے ورثا اس سے وراثت لیتے ہیں۔ دیکھنا چاہئیے کہ اس حادثہ میں ، ماں یا اولاد
-
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
4954 2014/02/12 میت کا احتراماگر چہ اعمال و اذ کار کے ثواب کا امر خدا وند متعال کے دست قدرت میں ہے ، لیکن انشا اللہ ایک مکمل سورہ کے ثواب ہر میت کو پہنچیں گے ، لہذا مناسب ہے کہ اموات کے لئے قران مجید کی تلاوت اور دوسرے تمام نیک ا
-
کیا کسی شیعہ کی نماز میت سنی سے پڑھوانا کافی ہے؟
8453 2013/11/27 نماز میتاگر نماز جنازہ پڑھانے والا سنی شخص ، مذہب تشیع کے شرائط اور اداب کی رعایت کرے یا ایک ایسے علاقہ میں ھو ، جہاں پر تقیہ اور اتحاد مسلمین کی رعایت کرنا ضروری ھوتو کافی ہے ، ورنہ کافی نہیں ہے بلکہ نماز دو
-
تلقین میت کب سے رائج ھوئی ہے اور مفاتیح الجنان میں موجود تلقین میت کس سے منسوب ہے؟
10528 2013/05/19 درایت حدیثمیت کو دفن کرنے کے اعمال میں سے ایک تلقین میت ہے اور اس کو میت کی قبر بند کرنے سے پہلے اور قبر بند کرکے تشیع جنازہ کرنے والوں کے واپس لوٹنے کے بعد بجالانا مستحب ہے- قابل ذکر بات ہے کہ: جس شخص نے اسلا
-
کیا وراثت میں ملنے والے فلیٹ کا خمس دینا ھے؟
5225 2012/05/20 حقوق و احکاماپ کی توجہ مندرجہ ذیل استفتاات کی طرف مبذول کرائی جاتی ھے: دفتر حضرت ایتاللہ العظظمی خامنہ ای { مد ظلہ العالی } : اگر فلیٹوں کو سکونت کے لئے تعمیر کیا گیا ھے اور ان میں سکونت کی جاتی ھے ، تو اس کا