اعلی درجے کی تلاش
کا
6238
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/05/20
سوال کا خلاصہ
اگر نجس پانی ڈھلوان سطح پر جاری ھو اور ڈھلوان کا نچلا حصہ کر سے متصل ھوجائے تو کیا اس کا اوپر والا حصہ بھی پاک ھوگا ؟
سوال
جو نجس پانی کسی ڈھلوان جگہ پر جاری ھو اگر اس کا نچلا حصہ آب کر،مثلا پانی کے نلکہ سے متصل ھوجائے تو کیا ڈھلوان کا اوپر والا حصہ پاک ھوگا ؟
ایک مختصر

حضرت آیت اللہ مھدی ھادوی تھرانی{دامت برکاتہ} کا جواب:

اگر عرف میں عقلا اسے ایک ھی پانی جانتے ھوں، توکر سے متصل ھونے پر پورا پانی پاک ھوگا-

جس قدر نجس پانی آب کر یا آب جاری سے متصل ھوجائے، پاک ھوگا اور نجس پانی کے جو حصے عرفا آب کر سے متصل نھیں ھوئے ھیں، خواہ نیچے ھوں یا اوپر وہ مثل سابق نجس ھہں- اس بناء پر ڈھلوان کے اوپر والے حصہ میں موجود نجس پانی،جو ابھی آب جاری یا آب کر{پاک پانی} سے،جو نچلے حصہ میں ھے ،متصل نھیں ھوا ھے، نجس ھے-۱[1]


[1] توضیح ا لمسائل{المحشی للامام الخمینی} ج۱،ص۵۴، استفتاء از مقام معظم رہبری،س:۷۰

 

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا