Please Wait
کا
6467
6467
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/02/13
سوال کا خلاصہ
سوره محمد کی دوسری آیت:" وَ الَّذِینَ ءَامَنُواْ وَ عَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَ ءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلىَ محُمَّدٍ وَ..." میں کیوں پیغمبر{ص} کے نام کی صراحت کی گئی هے؟ لیکن دوسری آیات میں اس طرح صراحت نهیں کی گئی هے؟
سوال
سوره محمد کی دوسری آیت: " وَ الَّذِینَ ءَامَنُواْ وَ عَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَ ءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلىَ محُمَّدٍ وَ هُوَ الحْقُّ مِن رَّبهِّمْ کَفَّرَ عَنهمْ سَیِّاتهِمْ وَ أَصْلَحَ بَالهَمْ " میں دوسری آیات کے مانند کیوں " بما انزل علی رسوله" نهیں کها گیا هے، بلکه پیغمبر{ص} کے نام کی صراحت کی گئی هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے