جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:رد مظالم)
-
میں نے ایک شخص کا لباس کار پہنا، اس کی جیب میں کچھ پیسے تھے، میں نے ان پیسوں کو خرچ کر ڈالا، اس شخص کو تلاش کرنا میرے لیے مشکل ہے، اب میں کیا کروں؟
5461 2012/04/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : سوال کے مفروضہ کے مطابق مالک کی طرف سے کسی فقیر کو صدقہ کے طور پر دینا چاہئیے اور احتیاط واجب کے طور پر یہ کام حاکم شرع کی اجازت سے انجام پانا چ