جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:تعامل با غیر مسلمانان و نهادهای غیر اسلامی)
-
کیا جن هوٹلوں(رسٹورینٹ) میں شراب یا سور کا گوشت ملتا هے یا وه موسسه (ادارے ) کو اسرائیل کی مدد کررهے هیں کام کرنا حرام هے ؟
7668 2008/11/09 حقوق و احکاممقام معظم رهبری آیت الله خامنه ای ( مدظله ) نےاس سوال کے جواب میں ، که کیاسور کے گوشت کی پیکنگ کرنے والے کارخانه ، نائٹ کلب یا فساد کے مراکز میں کام کرنا جائز هے ؟ اس کی آمدنی کا کیا حکم هے ؟ فرماتے