Please Wait
کا
6561
6561
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/08/09
سوال کا خلاصہ
کیا وجه هے که اتنے اسلامی ممالک کے هوتے هوئے، ان میں سے کسی ایک میں بھی مطلوبه حالت نهیں هے اور کسی بھی ملک میں انسانی قدروں پر عمل نهیں هوتا هے؟
سوال
کیا وجه هے که اتنے اسلامی ممالک کے هوتے هوئے بھی ، کسی ایک ملک میں مطلوبه حالت نهیں پائی جاتی هے؟ اور همیشه سویڈن، سوئزرلینڈ اور کنیڈا جیسے ممالک کی تعریفیں کی جاتی هیں، حتی یورپ کے نزدیک تر مسلمان ممالک، جیسے: ترکیه اور ملیشیا، جو جاپان اور کوریا کے نزدیک تو هیں اور ان میں انسانی قدروں پر نسبتاً عمل بھی هوتا هے اور نسبتاً ڈیموکریٹک تر بھی هیں اور وهاں پر انسان کی رشد و بالیدگی کے امکانات زیاده مهیا هیں،پھر بھی ان کی طرف توجه نهیں کی جاتی هے؟ همیشه کها جاتا هے که مشکل همارے مسلمان هونے میں هے- آخر کیوں دنیا میں ایک صحیح و سالم اسلامی ملک نهیں هے؟ اور کیا وجه هے که بیشتر جنگ و فتنے اور اقتصادی بدحالی اور فقرو بدبختی اسلامی ممالک میں پائی جاتی هے؟ اگر "لا اکراه فی الدین قدتبین الرشد منی الغی" هے، تو هم نے کیوں دین کے ذریعه رشد و بالیدگی حاصل نهیں کی هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے