Please Wait
کا
6477
6477
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/03/07
سوال کا خلاصہ
اس بات کے پیش نظر که اسلام ایک عالمی دین هے اور پیغبر اسلام تمام قوم و ملت کے پیغبر هی تو پھر کی طرح قرآن کے اس جمله کا معنی کیا جائے گا جس میں کیا گیا هے که: ''هم نے هر پیغبر کو ان کی قوم کی زبان میں بھیجا''؟
سوال
قرآن میں ارشاد هوا'' هم نے کسی بھی پیغبر کو اس کی قوم کی زبان سے هٹ کر نهیں بھیجا'' (تاکه وه اس کے پیغام کو قبول کرے)۔ تو پھر اس بات کے مد نظر که دین اسلام ایک عالمی دین هے اور پیغبر اسلام بھی، عالمی پیغبر هیں، یه قاعده و اصول ان غیر عرب اقوام پر کیسے جاری هوگا جن میں دین اسلام کی پیروی کا حکم دیا گیا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے