
Please Wait
کا
6930
6930
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/09
سوال کا خلاصہ
کافر کیوں نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت کی توھین نھیں ھے ؟
سوال
کافر کیوں نجس ھے ؟ کافر کا بدن کسی اور نجس چیز سے نه ملا ھو اور وه نجاسات سے استفاده بھی نھیں کرتا ھو ، تو بھی کیا وه نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت ، عقل و شعور ، اختیار اور اس کی آزادی کے لئے توھین نھیں ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے