Please Wait
کا
6852
6852
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/10/17
سوال کا خلاصہ
شیعه اعتقاد رکهتے هیں که صحابیوں کی ایک مختصر تعداد کے علاوه اکثر صحابی منافق و کافر تهے٬ اگر ایسا هے تو ان کافروں نے پیغمبر کے ساتھی مختصر افراد کو کیوں نابود نهیں کیا۔
سوال
شیعوں کا اعتقاد هے که ایک مختصر تعداد کے علاوه اکثر صحابی منافق اور کافر تهے- اگر ایساهی هے تو کیوں ان کافروں نے اس مختصرتعداد کو نابود نهیں کیا٬ جو پیغمبر اکرم (ص) کے ساتھ تهے؟ اگر شیعه کهیں گے که صحابی پیغمبر اکرم (ص) کی وفات کے بعد ایک مختصر تعداد کے علاوه سب مرتد هوئے هیں اور صرف سات افراد اسلام پر باقی رهے هیں٬ توهم ان سے پوچهتے هیں٬ که پهر اس مختصر تعداد کو اکثریت نے نابود کیوں نهیں کیا اور حالات کو اپنے اسلاف کی طرف کیوں نهیں پلٹادیا؟!
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے