Please Wait
کا
7016
7016
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/10
سوال کا خلاصہ
کیا ھار جیت کے بغیر تاش کھیلنے میں کوئی حرج ھے جب که تاش قمار بازی کے آلات سے خارج ھو چکا ھو؟
سوال
ھار جیت کے بغیر اور صرف سر گرمی کے لئے تاش کھیلنے کا حکم کیا ھے؟ اس کے پیش نظر که ایران کے موجوده معاشره میں اس کی قباحت ختم ھوچکی ھے اور جوانوں کے درمیان رائج ھے اور ایران میں یه پتے قمار بازی کے آلات سے خارج ھو چکے ھیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے