Please Wait
کا
5366
5366
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/11
سوال کا خلاصہ
میں اپنے تمام اعمال کو اسلام کے مطابق انجام دینا چاھتا ھوں که یه امر میری معمول کی زندگی کو مختل کرنے کا سبب بنا ھوا ھے، مھربانی کرکے میری راھنمائی فرمایئے۔
سوال
میں ۲۲ساله ایک جوان ھوں اور یونیورسٹی میں الیکٹرک انجینرنیگ کا طالب علم ھوں۔ میں اس نتیجه پر پھنچا ھوں که ابدی اور لافانی کمال و سعادت تک پھنچنے کا مستقیم اور صحیح راسته اسلام ھے اور اگر کوئی شخص اسلامی دستور پر عمل نه کرے تو وه صراط مستقیم پر نھیں ھے اور اگر وه ھم اپنے طریقه کار میں تبدیلی نه لائے تو گمراھی اور بدبختی سے دوچار ھوگا۔ میں ایک با استعداد اور توانا جوان ھوں، لیکن مذکوره عقیده کے مطابق میرا اعتقاد اس امر کا سبب بنا ھے که میں اپنے تمام اعمال کو اسلام کے مطابق انجام دینا چاھتا ھوں اور اس امر نے میری معمول کی زندگی کو مختل کرکے رکھ دیا ھے۔ میں اپنی زندگی کے امور من جمله گفتگو، میل جول، کھانا پینا، اور سونا جیسے تمام مسائل کو اسلام کے مطابق انجام دینا چاھتا ھوں۔ لیکن بعض مسائل اور احکام کے بارے میں چونکه صحیح معیار، صحیح اسلام اور پیغمبر {ص} و ائمه اطھار {ع} کی صحیح سنت سے آگاه نھیں ھوں، اس لئے شک وشبھه اور وسواس سے دوچار ھوا ھوں اور یه امر میری معمول کی زندگی کو درھم برھم کرنے کا سبب بنا ھے۔ کبھی میں خیال کرتا ھوں که بعض انسان جو اسلام کا بالکل اعتقاد نھیں رکھتے ھیں، مجھ سے بھتر زندگی بسر کرتے ھیں اور وه اپنی دنیوی زندگی اور علم میں مجھ سے زیاده آگے ھیں۔ اب میں جناب عالی سے چند سوالات کرنا چاھتا ھوں، مھر بانی کرکے میرے ان سوالات کا مکمل اور صحیح جواب دیکر شکریه کا موقع بخشیں:
پھلاسوال: میں اپنی روز مره زندگی کے سلسله میں ایک ایسے انسان کی تلاش میں ھوں، جس کے بارے میں جاننا چاھتا ھوں که اس کے اعمال مکمل طور پر صحیح اور بدون خطا ھوں تاکه میں اس کی پیروی کرکے اپنے اعمال کو بھی صحیح کرسکوں اور سعادت کی راه کو صحیح طور پر طے کروں، کیا اس قسم کا کوئی شخص ھمارے زمانه میں اور ھمارے آس پاس موجود ھے؟ اور اگر موجود ھے تو کیا میں اس سے مل کر اس کے اعمال کا مشاھده کرسکتا ھوں؟
دوسرا سوال: اسلام ایک آسان دین ھے یا مشکل؟ اور اگر آسان ھے تو کس معنی میں آسان ھے؟ یعنی کیا اسلام کا ھماری عادی اور روزمره زندگی کے لۓ کوئی مشکل نھیں ھے؟ اگر ایسا ھے تو عام لوگوں {خواه مسلم یا غیر مسلم} کے درمیان کیا فرق ھے؟ ایک حقیقی مسلمان کی غیر مسلم سے کیسے تشخیص کی جاسکتی ھے اور انسان کیسے حقیقی مسلمان بن سکتا ھے؟
تیسرا سوال: میں کن معتبر اور موثق کتابوں کا مطالعه کرکے پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم اور اھل بیت علیھم السلام کی انفرادی اور اجتماعی روش سے آگاھی حاصل کرسکتا ھوں؟
چوتھا سوال: ایک عمل کے صحیح یا غلط ھونے کے سلسله میں اسلام کا معیار کیا ھے؟
پانچواں سوال: ایک حقیقی اور موثق نمونه عمل پیدا نه کرنے کی وجه سے میں وسواس سے دوچار ھوا ھوں۔ میں اپنی اس حالت کو کیسے خاتمه بخش سکتا ھوں؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے