Please Wait
کا
5073
5073
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/09
سوال کا خلاصہ
اگر کئی افراد کسی مرد کے زنا کرنے کی گواھی دینے اور حکم صادر ھونے کے بعد اپنی گواھی سے انکار کریں تو معدوم کئے گئے شخص کا دیه کس کے ذمه ھے؟
سوال
ایک ھی جلسه میں چار افراد ایک مرد کے زنا کرنے کی گواھی دیتے ھیں۔ قاضی اس کے رجم[ سنگسار] کا حکم صادر کرتا ھے۔ چار گواھوں میں سے ایک شخص زانی کو سنگسار کرنے میں شرکت بھی کرتا ھے اور باقی تین افراد شرکت نھیں کرتے ھیں، زانی کو سنگسار کرنے کے بعد واپس لوٹنے پر زانی کے مرنے سے پھلے وه ایک گواه اپنی گواھی سے انکار کرتا ھے اور باقی تین گواه زانی کے مرنے کے بعد اپنی گواھی سے انکار کرتے ھیں۔ تو اس مرد کا دیه کس کے ذمه ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے