اعلی درجے کی تلاش
کا
4676
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/21
 
سائٹ کے کوڈ fa4846 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14174
سوال کا خلاصہ
کیا یه ضروری هے که هر وضو سے پهلے کھال تک پانی پهنچنے کے لیے کسی قسم کی رکاوٹ موجود نه هونے کا اطمینان حاصل کیا جائے؟
سوال
میرے ایک سوال کے جواب میں آپ نے کها تھا که اگر نماز کے بعد انسان متوجه هو جائے که وضو کے اعضا میں سے ایک عضو کی کھال الگ هوئی هے اور اس کے نیچے پانی نهیں پهنچا هے، تو وضو اور نماز کو دوباره بجا لانا چاهئیے-
میں یه پوچھنا چاهتا هوں که یه کام، یعنی هر بار وضو کرنے سے پهلے وضو کے تمام اعضاء کی جانچ کرنا، نه لوگوں میں رائج هےاور نه عاقلانه لگتا هے- دوسری جانب سے انسان اس حالت میں نماز نهیں پڑھ سکتا هے که جانتا هو که شاید قبول هو یا بعد میں دوباره بجا لانا پڑے اور اس کے بغیر کوئی چاره بھی نه هو۔ مهربانی کر کے اپنے پهلے جواب کو واضح صورت میں بیان فرمائیے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا