اعلی درجے کی تلاش
کا
16867
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/12/10
 
سائٹ کے کوڈ fa6181 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 19600
سوال کا خلاصہ
اگر شوهر٬ اپنی بیوی کو ایک اجنبی مرد کے ساتھ زنا کی حالت میں دیکهے٬ تو کیا اسے انهیں (دونوں کو) قتل کرنے کا حق هے؟
سوال
- اگر شوهر دیکهے که ایک اجنبی مرد اس کی بیوی کے ساتھ زنا کررها هے٬تو کیا وه انهیں (دونوں کو) قتل کرسکتا هے؟
2- قتل کرنے کا حق رکهنے کی صورت میں کیا زانی اور زانیه کے محصن و محصنه هونے یا نه هونے میں فرق هے؟
3- کیا شوهر کے مشترک مکان میں یا کسی اور مکان میں اس عمل کے انجام پانے میں فرق هے؟
4- کیا شوهر کے خود دیکهنے کا حکم پر کوئی اثر هے؟ یا کسی اور ذریعه سے بهی علم حاصل کرنا کافی هے؟
5- کیا صرف زنا واقع هونے کے وقت شوهر قتل کا حق رکهتا هے؟ یا بعد میں بهی ایسا حق رکهتا هے؟
6- کیا یه حکم صرف اجنبی کے ساتھ اس کی بیوی کے زنا کی صورت میں نافذ هے یا باقی محارم بهی اس میں شامل هیں؟
7- اگر ممکن هو تو جائز یا ناجائز هونے کے بارے میں حکم کے فقهی مبانی بیان فرمایئے؟
8- کیا شوهر کا اس فعل کو دیکهنا اتفاقی هونا چاهئے یا اگر شوهر نے مقدمات زنا کو خود فراهم کیاهو اور اس کے بعد زنا انجام پانے کے وقت دونوں کو قتل کرنے کا اراده کرے٬ کیا اس صورت میں وه ان دونوں کو قتل کرنے کا حق رکهتا هے؟
9- کیا فقها کى تعبیر میں آئى عبارت "رای" اور "وجد" میں کوئی فرق هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا