اعلی درجے کی تلاش
کا
5231
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/12/08
 
سائٹ کے کوڈ fa819 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3750
سوال کا خلاصہ
جو CD میں لوگوں کے سروں کو کاٹا جانا دکھایا جاتا ھے اس کو دیکھنے کا کیا حکم ھے؟
سوال
جو CD لوگوں کے درمیان موجود ھے اور جس میں شیعوں یا کچھه اور لوگوں کے سروں کو کاٹا جاتا ھے ، کیا اس طرح کی فلموں کا دیکھنا جائز ھے۔
ایک مختصر
تفصیلی جواب...
تفصیلی جوابات

ابتدائی طور پر اس طرح کی فلموں اور CD کو دیکھنے میں کوئی اشکال نھیں ھے ۔ یعنی اگر کسی کے پاس اس طرح کی سی ڈی ھو  اور وه اس کو دیکھه لے تو شرعی طور پر اس میں کوئی اشکال نھیں ھے۔ لیکن ثانوی حکم کی بنا پر اس میں اشکال ھے یعنی اگر تقسیم اور ترویج کا سبب بنے تو جائز نھیں ھے ۔ کیونکھ اس مسئلے میں:

اولا : لوگوں کے دلوں کو ٹھیس پھنچتی ھے۔

ثانیا: لوگوں کے درمیان ڈر اور خوف کا ماحول پیدا ھوتا ھے اور دشمن کی تائید کا سبب بنتا ھے اور اس طرح دشمن کا مقصد پورا ھوتا ھے۔

ثالثا: اس فلم کی ترویج سے اس کی بدی اور قباحت ختم ھوتی ھے اور آھستھ آھستھ یھ مسئلھ عام ھوگا ، جب کھ اسلام میں انسان خصوصا بے گناه افراد کا خون کرنے سے شدید منع کیا گیا ھے۔

مراجع عظام تقلید کا جواب:

حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی)

صرف دیکھنا اشکال نھیں رکھتا۔

حضرت ایۃ اللھ فاضل لنکرانی ( رح)

اس طرح کی فلموں کو نھ دیکھنا بھتر ھے۔

حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی ( مد ظلھ العالی )

کیونکھ اس طرح کی فلمیں مسلمانوں کے درمیان زیاده اختلاف کا سببب بنتی ھیں لھذا انھیں دیکھنے سے دور رھا  جائے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا