Please Wait
کا
6220
6220
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/10
سوال کا خلاصہ
کیا شیعه مسلمان جهنم میں نهیں جائیں گے؟
سوال
هم نے ایک روایت میں پڑها هے که علی(ع) نے فرمایا هے:"شیعه مسلمان جهنم میں نهیں جائیں گے"- اس کے علاوه هم نے ایک کتاب میں پڑهاهے که جهنم کا پهلا طبقه گناهگار مسلمانوں (امت پیغمبر) کے لئے مخصوص هے! ان میں سے کونسی حدیث صحیح هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے