جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:تاريخ بزرگان)
-
همارے اعتقاد کے مطابق معصوم کو هر ظاهر و باطنى عیب سے پاک و منزه هونا چاهئے اس مطلب کے پیش نظر کیا وه روایتیں صحیح هیں جو امام على (ع) کے چھوٹے قد کے بارے میں نقل کى گئی هیں؟
6072 2012/01/15 تاريخ بزرگان
-
حضرت ابراھیم (ع) کى زندگى کے اهم پهلووں کو قرآن مجید اور روایات کى روشنى میں بیان فرمایئے
10032 2012/01/15 تاريخ بزرگان
-
امام حسن مجتبى (ع) کے بیٹے قاسم اور عبدالله، کیوں امام حسین (ع) کے بیٹوں امام سجاد (ع) اور على اکبر (ع) سے چھوٹے تھے، جبکه امام حسن (ع) امام حسین (ع) کے بڑے بھائى هیں؟
7029 2012/01/15 تاريخ بزرگان
-
ڈاکٹر على شریعتى جیسى شخصیتوں کى کتابیں پڑھنا کیسا هے؟
6190 2012/01/15 تاريخ بزرگان
-
کیا امام زمانه، مثلث برمودا میں زندگى کرتے هیں؟
7612 2012/01/15 تاريخ بزرگان
-
میں نے نهج البلاغه میں ایک جگه پڑھا هے که حضرت على (ع) نے ایک خارجى سے کها هے: "اے بے دندان مرد" کیا یه مناسب هے که حضرت على (ع) کى طرف سے ایسا توهین آمیز برتاو کیا جائے؟
5859 2012/01/15 تاريخ بزرگان
-
اگر ممکن هو تو حالیه صدیوں کى بعض عالم اور دانشور مسلمان خواتین کے نام بیان فرمایئے؟
5781 2011/12/26 تاريخ بزرگان
-
کیا عیسائی حضرت خضر کے وجود کو مانتے هیں؟
5836 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
کعبه شریف کئی بار تعمیر کے با وجود کیوں شگاف کعبه ابهی تک مشاهده کیا جاتا هے؟ کیا اس شکاف کی کوئی اور دلیل نهیں هے؟
10114 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
علامه شعرانى سے منسوب یه شعر پڑھا جاتا هے که:شاهان همه به خاک فکندند تاجها زیب نیزه شد سر شاه جهان عشق. بظاهر یه شعر کتاب " دمع السجود" (ترجمه نفس المهموم) میں آیا هے کیا یه انتساب صحیح هے؟
5935 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
کیا تاریخ طبرى قابل اعتماد هے؟
10229 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
کیا امام حسین (ع) کى رقیه یا سکینه نام کى کوئى بیٹى تھى، جو تین یا چار سال کى عمر میں دمشق میں فوت هوئى هیں؟
8832 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
کیا ابا عبدالله الحسین (ع) نے حبیب بن مظاهر کو اس عبارت کا کوئى خط لکها هے: "من الغریب الى الحبیب"؟
5960 2011/12/18 تاريخ بزرگان
-
کیا شهر بانو سے امام حسین (ع) کى ازدواج کرنا صحیح هے؟
7745 2011/12/18 تاريخ بزرگان
-
کیا امام حسین (ع) کى رقیه نامى کوئى بیٹى تهى؟
6322 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
اس کى سند کیا هےکه شمر نے امام حسین (ع) کے سر مبارک کو قفا (پیچهے ) سے جدا کیا هے؟
6522 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
کیا عبدالله بن سلام کى بیوى "ارینب" سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟
9155 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
امام حسین (ع) کے بدن مطهر کو کس نے دفن کیا؟
6498 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
کیا عاشورا کے دن جنات اور فرشتے امام حسین (ع) کى مدد کے لئے آگئے؟ حضرت (ع) نے اس مدد کى پیشکش کو کیوں قبول نهیں کیا؟
7390 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
کربلا میں٬ امام حسین(ع) کے گهوڑے پر کیاگزری؟
8714 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
کیا مالک اشتر کے آبا و اجداد اور اولاد موحد تهے اور ولایت کا ایمان رکهتے تهے؟
8251 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟
7970 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
حضرت موسی(ع) کے ید بیضاء٬ عصا کے اژدها هونے اور دریائے نیل کو عبور کرنے کی داستان- تاریخ کی کس کتاب میں نقل کی گئی هے؟
6420 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
امام علی (ع) کو کعبه میں پیدا هونے کی کیوں خصوصیت ملی هے؟
6442 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
علی (ع) کی ذوالفقار اس وقت کس کے پاس هے؟
7286 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
حضرت علی (ع) کے زمانے میں خمس کی فراهمی کے کون مسئول تھے؟
6057 2011/12/07 تاريخ بزرگان
-
امیرالمومنین کے مستقبل میں ظلم و حوادث سے دوچار ھونے کے بارے میں پیغمبر اکرم[ص] کی پیشنگوئیوں کی روایتوں کے منابع کهاں ھیں؟
5835 2011/10/11 تاريخ بزرگان
-
حضرت محمد[ص] کو کهاں پر سپرد خاک کیا گیا ھے؟
6096 2011/10/05 تاريخ بزرگان
-
حضرت فاطمه زهراء[ع] کو کهاں پر سپرد خاک کیا گیا ھے؟
6021 2011/10/05 تاريخ بزرگان
-
ذوالقرنین کون ھے؟
9802 2011/10/05 تاريخ بزرگان
-
کیا حضرت زهرا{س} کی زندگی کے دوران حضرت علی{ع} کی کوئی اور بیوی تھی؟
7119 2011/08/23 تاريخ بزرگان
-
کیا حضرت علی{ع} کے پیر سے ٹوٹے هوئے تیر کو نماز کی حالت میں نکالنے کا واقعه صحیح هے؟
14433 2011/07/10 تاريخ بزرگان
-
کیا امام جعفر صادق{ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا؟
6943 2011/07/10 تاريخ بزرگان
-
کیا جعده کا امام حسن{ع} سے کوئی فرزند تھا؟
5455 2011/06/21 تاريخ بزرگان
-
قرآن مجید کی جو آیه شریفه پاک دامن عورتوں پر تهمت لگانے کو منع کرتی هے، شیعوں کے جناب عائشه کے بارے میں اعتقادات سے کیسے موافق هے؟
6531 2011/06/08 تاريخ بزرگان