جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:قرآن)
-
بعض احکام کے بارے میں خداوندمتعال کی خاموشی سے متعلق امام علی{ع} کی مراد کیا هے؟ اور امام{ع} نے کیوں فرمایا هے که ان کو حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو تکلیف میں نه ڈالو؟
6327 2012/02/16 Exegesis
-
آیه شریفه"وَ یُطْعِمُونَ الطَّعامَ عَلى حُبِّهِ مِسْکیناً وَ یَتیماً وَ أَسیراً"، کب نازل هوئی هے؟
8172 2012/02/16 Exegesis
-
جهنم اور بهشت میں افراد کی عمر کتنی هوگی؟
6851 2012/02/15 Exegesis
-
قرآن مجید میں "صدقاتھن" اور "اجورھن" کس کے بارے میں هے؟
7345 2012/02/15 Exegesis
-
کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟
5595 2012/02/15 Exegesis
-
کیا انبیاء میں سے کسی کا نام اسرائیل هے؟ اور انھوں نے کونسی چیز اپنے اوپر حرام کی تھی؟
6074 2012/02/15 Exegesis
-
سوره نساء آیه ۲۹ میں ارشاد هے: (... إِلاَّ أَن تَکُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ)، "تَرَاضٍ مِّنکُمْ" کیوں فرمایا هے اور "تراض بینکم" کیوں نھیں فرمایاهے؟
5596 2012/02/15 Exegesis
-
آیۃ شریفه "اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ" کس کی زبان سے بیان هوئی هے اور کس سے خطاب کیا گیا هے؟
6476 2012/02/15 Exegesis
-
حضرت علی علیه السلام کی شان میں سب سے زیاده آیات کس مهیںے میں نازل هوئی هیں؟
6480 2012/02/15 Exegesis
-
سوره محمد کی دوسری آیت:" وَ الَّذِینَ ءَامَنُواْ وَ عَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَ ءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلىَ محُمَّدٍ وَ..." میں کیوں پیغمبر{ص} کے نام کی صراحت کی گئی هے؟ لیکن دوسری آیات میں اس طرح صراحت نهیں کی گئی هے؟
6781 2012/02/13 Exegesis
-
کیا سوره آل عمران کی آیت نمبر۴۴ پیغمبراکرم{ص} کی شهادت پر دلالت کرتی هے؟
5574 2012/02/13 Exegesis
-
آیه شریفه: " وَمَنْ عَادَ فَینتَقِمُ اللّهُ مِنْهُ وَاللّهُ عَزِیزٌ ذُو انْتِقَامٍ" میں انتقام کا سبب کیا هے؟
7313 2012/02/12 Exegesis
-
اس آیه شریفه: " فَمَنِ اعْتَدَى بَعْدَ ذَلِکَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِیمٌ" میں "فمن اعتدی" سے مراد کیا هے اور اس عذاب کے وعده کی علت کیا هے ؟
5497 2012/02/12 Exegesis
-
سوره جن کى آیت نمبر 9 کى تفسیر کیا هے؟
7283 2011/12/29 Exegesis
-
مجید میں بیان کئے گئے سدرۃ المنتهى سے مراد کیا هے؟
10441 2011/12/29 Exegesis
-
اغلال کے کیا معنی ھیں؟
6796 2011/10/05 Exegesis
-
اسمائے الھی کے بارے میں ملائکه کی لاعلمی کیسے ان کے بلند مقام کے موافق ھے؟
7933 2011/09/22 Exegesis
-
خداوند متعال منافقین کی بیماری کا علاج کیوں نھیں کرتا ھے، بلکه ان کی بیماری کو بڑھاوا دیتا ھے؟
6279 2011/09/18 Exegesis
-
سلام علیکم: قرآن مجید کی ایک ایسی آیت بیان فرمائیے جو چادر کے بھتر پرده ھونے کے عنوان سے دلالت پیش کرتی ھو؟
6280 2011/09/18 Exegesis
-
قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟
9054 2011/09/18 قرآنی علوم
-
کیا سوره توبه کی آخری آیت کے بارے میں خزیمه کی گواھی کا قصه صحیح ھے؟
7299 2011/09/18 قرآنی علوم
-
سوره توبه کیوں بسم الله سے شروع نهیں هوا هے؟ کیا اس سوره کی کچھ آیات حذف کی گئ هیں؟
8582 2011/08/23 قرآنی علوم
-
قرآن مجید نے انفال کے بارے میں سوال کے جواب میں کیوں اس کی ملکیت کو بیان کیا هے؟
8162 2011/08/23 Exegesis
-
قرآن مجید کی آیات کیوں نزول کی ترتیب کے مطابق جمع نهیں کی گئی هیں؟
7364 2011/08/23 قرآنی علوم
-
دعائے قنوت میں کیوں سات زمینوں کا ذکر کیا گیا هے اور پورے قرآن میں لفظ "ارض" مفرد آیا هے؟
8142 2011/08/21 Exegesis
-
قرآن مجید کے سوره حدید کی آیت نمبر ۲۱ اور سوره آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں پائے جانے والے تناقص کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
8368 2011/07/23 Exegesis
-
کیا قرآن مجید نے اپنے دشمنوں کو قرآن مجید کی آیات کے مانند ایک آیت لانے کا چیلینج کیا هے؟
5915 2011/06/21 Exegesis
-
قرآن مجید سے کیسے استخاره کیا جانا چاهئیے؟ به الفاظ دیگر،استخاره کے وقت آیات کے مفهوم کو کیسے سمجھنا چاهئیے؟
13711 2011/06/21 Exegesis
-
قرآن مجید کو کب تک مصحف کها جاتا تھا اور کب سے اس کا نام تبدیل هو کر قرآن هوا هے؟
7418 2011/06/18 قرآنی علوم
-
خالق و مخلوق کی مشابهت کی نفی کرنے والی آیات کونسی هیں؟ ان آیات کو ، انسان میں خدا کی روح کو پھونکنے سے متعلق آیات کے ساتھ کیسے جمع کیا جا سکتا هے؟
6074 2011/06/08 Exegesis
-
اگر ظلمات کی تفسیر "تاریکی" کی جائے که تفسیر کی کتابوں میں عدم نور کے معنی میں آیا ھے، تو کیا"عدم" قابل جعل ھے؟
6153 2011/05/17 Exegesis
-
کیا قرآن مجید میں "بارک" یا "تبارک" آیا ھے؟
7742 2011/04/28 Exegesis
-
کس سائنسی تائید کے ذریعه، شق القمر کا قضیه ثابت ھوا ھے؟
7385 2011/04/19 Exegesis
-
شھید کسے کھتے ھیں؟ کیا دوسرے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک میں قتل کئے جانے والے افراد شھید شمار کئے جاتے ھیں؟
9322 2011/04/19 Exegesis
-
کیا قرآن مجید کے سوره انعام میں انبیاء {ع} کے نام تاریخ یا فضیلت کی بنیاد پر مرتب ھیں یا کوئی اور مسئله ھے؟
7483 2011/04/11 Exegesis