Please Wait
کا
5651
5651
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/02/07
سوال کا خلاصہ
کره زمین سے باهر، مثال کے طور پر چاند پر فوت هونے والے انسانوں کے حشر کى کیفیت کیا هوگى؟
سوال
معاد کا اعتقاد همارے اصول دین کا حصه هے، اس کے بارے میں قرآن مجید میں کافى اشارے کئے گئے هیں، که اس دن روح جسم سے ملے گی اور سب خدا کے حضور میں پیش هوں گے جناب عالى بخوبى جانتے هیں که فضا کے امور اور فضا پیمائى، جوچند دهائى قبل ایک عجیب مسئله شمار هوتا تھا، آج ایک عادى اور معمول کا مسئله بناهے اور فضامیں روانه هونے والوں میں مسلمان بھى ملتے هیں سوال یه هے که اگر فضا پیمائى کى ماموریت کے دوران ایک مسلمان و معتقد، فضا پیما چاند یا کسى دوسرے سیارے پر کسى حادثه کى وجه سے فوت هوجائے تو قیامت کے دن اس کے حشر کى کیفیت کیا هوگى؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے