Please Wait
کا
6021
6021
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/01
سوال کا خلاصہ
میں، مدتوں تک، خون ریزى تمام هونے کے بعد، غسل حیض کرتى تھى لیکن اس کے بعد ایک دن تک ذردرنگ کے ترشحات جارى تھے اور میں اب سمجھ گئى هوں که یه داغ حیض شمار هوتے هیں، اب میرى تکلیف کیا هے؟
سوال
سلام علیکم، میں مدتوں تک، خون ریزى بند هونے کےبعد، غسل حیض کرتى تھى، لیکن اس کے بعد ایک دن تک زرد رنگ کے ترشحات جاری تھے، مجھے معلوم نهیں تھا لیکن تازه معلوم هوا که خون بند هونے کے بعد یه داغ حیض شمار هوتے هیں میں اپنى ساتھیوں سے سوال کرتى تھى اور وه کهتى تھیں که یه قلیل ترشحات حیض شمار نهیں هوتے هیں اب میرى تکلیف کیا هے؟ کیا میرى ان تمام برسوں کے اعمال باطل هیں؟ جو ممانعتیں ایک حائض پر عائد هوتى هیں، وه میں نے انجام دى هیں ان کا کیا هوگا؟ مجھے کیا کرنا چاهئے مهربانى کرکے میرى رهنمائى فرمایئے، شکریه
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے